کوئٹہ(خ ن) محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے نصیر الدین مینگل ایڈووکیٹ ولد محمد شریف مینگل کی بحیثیت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوئٹہ ایک سال کیلئے تعیناتی عمل میں لائی گئی ہےجس میں کارکردگی کی بناء پر توسیع کی جاسکتی ہے۔