1۔ حیدرآباد کا قدیم نام کیا ہے؟
2۔ جاپان کے دارالحکومت کا نام بتائیں؟
3۔ اسلام آباد سے پہلے پاکستان کا دارالخلافہ کا کیا نام تھا؟
4۔کرکٹ کی ایشز ٹرافی کن دوممالک کے درمیان منعقد ہوتی ہے؟
5۔ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کا سنگ بنیاد کب اور کس نے رکھا؟
6۔ دنیا کا وہ کون سا شہر ہے جو آدھا یورپ اور آدھا ایشیا میں واقع ہے؟
7۔ کرکٹ کا پہلا ورلڈ کپ کس سن میں منعقد ہوا ؟
8۔ پکا قلعہ تو حیدرآبادمیں ہے، بتائیں کچا قلعہ کہاں واقع ہے؟
9۔ دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
10۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو چل تو سکتا ہے مگر اڑ نہیں سکتا؟
جوابات :۔1۔نیرون کوٹ 2۔ ٹوکیو3۔ کراچی4۔ آسٹریلیا اور برطانیہ کے درمیان 5۔ شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے 1966 میں 6۔ استنبول 7۔ 1975 8۔ یہ بھی حیدرآُباد میں ہے 9۔ بحرالکاہل 10۔شترمرغ