• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولنگر دھماکہ، سکیورٹی انتظامات میں کوتاہی پر پولیس افسران و اہلکار معطل

بہاولنگر(نمائندہ جنگ ) صوبائی وزیر میاں شوکت علی خاں لالیکا کے مطابق سکیورٹی انتظامات میں کوتاہی پر متعلقہ ڈی ایس پی ،سیکورٹی انچارج و ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، عزاداران کی جانب سے سانحہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں درج کر کے کاروائی کا آغازبھی کیا جا چکا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں اعلیٰ سطحی انکوائری بھی کی جائے گی تاکہ اس واقعہ میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جاسکے۔

تازہ ترین