• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسائل کا حل سیرت نبوی ؐ میں ہے۔ نصابِ تعلیم میں ضرورت کے مطابق تبدیلیاں لائی جائیں۔

یکساں قومی نصابِ تعلیم کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ اسلام کے ساتھ بچوں کو رسول پاک ﷺ کی حیات مبارکہ سے ماخذ سنہرے اصول بھی پڑھائے اور سمجھائے جائیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر بھی اجلاس ہوا۔

 ملکی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے افغانستان کی صورتِحال پر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔

تازہ ترین