• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: بریگیڈئرمحمدمتین کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

گجرات (نمائندہ جنگ) پاک آرمی کے بریگیڈئر محمد متین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منصور اکبر، ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ ملک بابر و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ 
تازہ ترین