کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹر سر وسز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نیوی نے پی اے ایف کو پانچ گول سے شکست دے دی،اس سے قبل میچ میں آرمی نے ائیر فورس کو ہرایا تھا۔
امریکا نے جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ممالک کو 90 روز کا ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا .
پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں دریائے سندھ کے تحفظ سے متعلق قرار داد جمع کرا دی۔ قرار داد میں وفاقی وپنجاب حکومتوں سے سندھ کے پانی کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
تقریب کی نظامت ڈپٹی ہیڈ آف مشن ڈاکٹر رابیل مصطفیٰ سومرو نے اسٹیج سیکریٹری کے طور پر کی جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد پاکستان اور ناروے کے قومی ترانے بجائے گئے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز اور ڈمپر الائنس نے ایف پی سی سی آئی کے قائمقام صدر سے کراچی میں ملاقات کی اور جلائے گئے ٹرکوں کے معاوضے اور فٹنس کے معاملے پر بند ٹرکوں کی بھی شکایت کی۔
مولانا فضل الرحمان نے کل تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم دیا ہے۔
معاہدے کے باوجود بھی جنوبی افریقی کرکٹر نے پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کیا تھا۔
انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے اسکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں وفد نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر نے رابطے کیے ہیں۔
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے آج برسلز میں اپنے ہم منصب ایرانی سفیر سید محمد علی روباتجازی سے ملاقات کی ہے۔
نور زمان نے انڈر23 ورلڈکپ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، کراچی میں ہونے والی فائنل مقابلے میں انہوں نے مصر کے کریم الترکی کو دو کے مقابلے میں تین گیم سے شکست دی۔