• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سے( ن) لیگ سوشل میڈیا ملتان سٹی کے صدر کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن)سوشل میڈیا ملتان سٹی کے صدر عقیل انصاری نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے ملتان سٹی سوشل میڈیا کی کارگردگی بارےانہیں رپورٹ پیش کی،شہباز شریف نے سوشل میڈیا ملتان سٹی عقیل انصاری کی کارگردگی کوسراہا اورکہا کہ نوجوان پارٹی کا اثاثہ ہیں۔
تازہ ترین