• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( نمائندہ جنگ) تھانہ شاہ پور کی حدود بڈھنی میں 2نامعلوم افراد کی نوجوان کےساتھ زیادتی ۔19سالہ حمزہ خان نے تھانہ شاہ پور پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شب وہ دوستوں سے گپ شپ کے بعد گھر جارہاتھا کہ راستے میں دو افراد نے روکا اور اسلحہ کی نوک پر کھیتوںمیں لے جاکر باری باری اس کے ساتھ زیادتی کی اورفرار ہو گئے۔
تازہ ترین