• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ڈاکٹروں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، پی ایم اے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پولیس کی جانب سے لاہور میں ڈاکٹروں پر کیے جانے والے تشدد کی پُر زور مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر اور میڈیکل اسٹوڈینٹس، نیشنل لائسنسنگ ایگزیم (این ایل ای) کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جو اُن کا بنیادی جمہوری حق ہے اور کوئی ان کو اس حق سے محروم نہیں کر سکتا۔ تشدد کے نتیجے میں درجنوں ڈاکٹر زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ ڈاکٹروں کے خلاف تشدد پی ایم اے کیلئے ناقابل قبول ہے۔

تازہ ترین