راولپنڈی کے علاقے ڈھوک اعوان میں پانچ سال کی بچی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
اہل علاقہ کے مطابق بچی بارش کے پانی کا بہاؤ دیکھنے گئی تھی، پھسل کر نالے میں گرگئی۔
دوسری جانب بچی کی لاش نکالنے کے لیے ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔
ایرانی ٹی وی نے دفاعی نظام کی جانب سے ایف 15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔
کویتی حکومت نے امریکا اسرائیل کی ایران پر ملسط کی گئی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ائیر وائس مارشل محمد شاہد افضال نے مزارِ اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔
عتیق میر کا کہنا ہے کہ عید پر فروخت کے لیے گوداموں میں جمع کیا گیا 70 فیصد اسٹاک فروخت نہ ہو سکا
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔
ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، 23 مارچ وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔
بانی پی ٹی آئی کو انجیکشن کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان یاد دلاتا ہے کہ قومی عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے اتحاد سب سے اہم ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا گیا ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو امریکی حصص والی کمپنیوں کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا عالمی توانائی مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔