• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: طیب اور حمزہ سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ طیب اسلم، حمزہ شریف اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں طیب اسلم نے فرحان محبوب ، حمزہ شریف نے عماد فرید اور ناصر اقبال نے فرحان زمان کو شکست دی۔

تازہ ترین