• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات، تحفظات سے آگاہ کردیا

کراچی (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اسماعیل نے پارٹی صدر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، مسلم لیگ ن کے علاوہ میری سیاست ہی نہیں ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے کا کبھی سوچا بھی نہیں۔

تازہ ترین