• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیزن پورٹل میں ملتان ٹریفک پولیس کو1657 درخواستیں موصول

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ملتان عمران جلیل علیزئی کے مطابق پرائم منسٹر سیٹزن پورٹل میں ملتان ٹریفک پولیس کو مسائل کے حل کے لئے 1657 درخواستیں موصول ہوئیں جس پر سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی 1609 درخواستوں کو حل کیا جبکہ ٹریفک مسائل کے حوالے سے اسوقت 48 درخواستیں زیر التوا ہیں۔
تازہ ترین