مانسہرہ( نمائندہ جنگ ) حکام نے6ستمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہونے والی ختم نبوت کانفرنس میں شرکت سے روکنے کے لیے مفتی کفایت ﷲ پر راولپنڈی میں داخلے پر پابندی لگا دی۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات میں عوام کے ساتھ کھڑے ہونے والے سرکاری حکام کو ریوارڈ دیں گے،
ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی میں 40ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔
بچوں سے بدفعلی کے 770 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ریسکیو کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سعودی وزار تِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ڈیبو کرنے والے آصف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پریکٹس میں آنکھ پر گیند لگی، ڈاکٹر نے بولا کئی ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہر موقع پر حوصلہ بڑھایا شاباش دی، گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا آپ نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے بڑی محنت کی
جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید نے پاکستانی سفارتخانے میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایڈوائزر سید فیروز شاہ سے ایک اہم ملاقات کی۔
پشاور میں موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی کی سی سی ٹی وی وائرل ہو گئی۔
یہ رجحان خاص طور پر نوجوان نسل اور ملینیئلز میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے
سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ وزیراعلیٰ کے حلف کے بعد بھی 6 دنوں سے بغیر کابینہ کے چل رہا ہے
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کی گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے، گندم کا ریٹ 4 ہزار 200 روپے فی من مقرر کیا جائے۔
اپنی زندگی کے آخری حصے میں ذہنی بیماری کا شکار ہونے والی بالی ووڈ کی معروف و باصلاحیت اداکارہ پروین بابی کواپنی زندگی میں اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ ایف بی آئی ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر سہ فریقی یا شٹل ڈپلومیسی میٹنگ کے لیے بلایا گیا تو بڈاپسٹ جاؤں گا تاہم وہ وہ بڈاپسٹ کو پیوٹن کے ساتھ ملاقات کے لیے بہترین مقام کے طور پر نہیں دیکھتے۔
شیوانکھ کی والدہ یالنی کے مطابق موسیقی اس کے لیے صرف آواز نہیں بلکہ دنیا کو محسوس کرنے اور سمجھنے کا ذریعہ ہے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی پر مبنی سفارشات دینے کی ہدایت کردی۔