• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ


ایران کے نئے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

ڈاکٹر حسین نے مربوط لائحہ عمل کے لیے وزیر خارجہ کی کوششوں کو سراہا۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

تازہ ترین