• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد میں بدامنی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب پولیس اہلکار بھی اس سے محفوظ نہیں رہے ہیں، آباد تھانے کی حدود میں واقع سابق صوبائی وزیر منظور خان پہنور کے آبائی قصبے میں پولیس اہلکار معشوق اوڈ کے گھر کاچور صفایا کر گئے۔ چور صندوق کے تالے توڑ کر تین تولے کے زیورات ،چالیس ہزار نقد،کپڑے اور دیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔

تازہ ترین