• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی یونیورسٹی: رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 ستمبر تک توسیع

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے مطابق یونیورسٹی کی تمام کلیات، انسٹی ٹیوٹ، سینٹر، زرعی کالج ڈوکری، خیرپور کالج آف ایگریکلچر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور سب کیمپس عمرکوٹ میں تدریسی سال 21-2020کے سال اول ، دوم، سوم، چھارم اور آخری سال کے دوسرے سیمسٹر(فال) کی تمام کلاسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 20ستمبر 2021 تک توسیع کردی گئی ہے، جس کیلئے داخلہ فارم 800 روپے لیٹ فی کے ساتھ جمع کروائے جاسکتے ہیں، جب کہ ایسی رجسٹریشن آن لائن بھی کی جاسکتی ہے، جس کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر سہولت موجود ہے، جبکہ مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید