• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری خان کو بیٹ اور شرٹ دے رہے ہیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری خان کو بیٹ اور شرٹ دے رہے ہیں

جاپانی قونصل جنرل توشی کازوایسومورا نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات اب اسپورٹس میں بھی مضبوط ہورہے ہیں جو دونوں ممالک کے اسپورٹس سرکل کے لئے خوش آئند ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات میں کیا جس میں سیکریٹری احمد علی راجپوت ، نائب صدر امتیاز شیخ ،اصغر بلوچ ،ماجدہ حمید اور خالد رحمانی شامل تھے ۔

کوئٹہ، مہمان خصوصی حیات اللہ خان درانی چلتن ایڈونچر کے کوہ پیما محمد ریاض کو یوم دفاع کے ٹو بیس کیمپ پر لہرانے کے لئے قومی پرچم حوالے کرتے ہوئے
کوئٹہ، مہمان خصوصی حیات اللہ خان درانی چلتن ایڈونچر کے کوہ پیما محمد ریاض کو یوم دفاع کے ٹو بیس کیمپ پر لہرانے کے لئے قومی پرچم حوالے کرتے ہوئے

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں رباب سیدنے کہاہے کہ نوجوان نسل کو صحت مندانہ ماحول اور تفریح کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں رباب سید سے غلام محمد خان کی سر براہی میں اسپورٹس وفد کے ارکان کا گروپ
ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں رباب سید سے غلام محمد خان کی سر براہی میں اسپورٹس وفد کے ارکان کا گروپ

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر کراچی اسپورٹس کمیٹی کے کوآرڈینیٹر غلام محمد خان کی سربراہی میں مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

ایس ایس بی باسکٹ بال کے اختتام پر شہادہ پروین کیانی، غلام محمد خان اور سمیر شمسی کے ساتھ گروپ
ایس ایس بی باسکٹ بال کے اختتام پر شہادہ پروین کیانی، غلام محمد خان اور سمیر شمسی کے ساتھ گروپ

اس موقع پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر اصغر بلوچ، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد کلیم اعوان، کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے مشیر قانون غلام عباس جمال ایڈووکیٹ، کراچی سائیکلنگ کے صدر ڈاکٹر نصیرالدین شاہین و دیگر بھی موجود تھے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین