سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے2مالک مکانوں سمیت5افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ موضع چرنڈ سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے رفاقت سمیت کامران اور یونس اور اکبر آ باد سے منظور سمیت سردار کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔