کوئٹہ ( پ ر)بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری اور پارٹی کے ممبر ناصر بادینی نے کلی گشکوری سبزل روڈ کوئٹہ میں معروف ماہر طب ڈاکٹر محبوب علی بلوچ کے انتقال پر انکے چھوٹے بھائی مقبول بلوچ اور کزن محمد رمضان بلوچ سے جبکہ کلی چلتن ہزار گنجی میں قبائلی رہنما جلات خان مری سے انکے چھوٹے بھائی مزیر خان مری کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔