• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہری پور یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایات


خیبرپختونخوا کی ہری پور یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایات پر بھرتیاں روک دی گئیں۔

انتظامی عہدوں پر ناتجربہ کار اور منظور نظر افراد  کو بھرتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

 ہری پور یونیورسٹی  کے وائس چانسلر نے الزامات کی تردید کردی۔

گورنرخیبر پختونخوا نے یونیورسٹی کے ریکارڈ کی چھان بین کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین