اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی سماعت 22 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔