سوال نمبر 1۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کس دن منایا جاتا ہے؟
سوال نمبر 2۔ بانی پاکستان کہاں پیدا ہوئے؟
سوال نمبر 3۔ قائد اعظم نے زندگی کے آخری ایام کہاں گزارے؟
سوال نمبر 4۔ قائداعظم محمد علی جناح کی تدفین کہاں ہوئی؟
سوال نمبر 5۔قائد اعظم نے کب وفات پائی؟
سوال نمبر 6۔ یکم جولائی 1948 کو قائد نے کراچی میں کس بینک کا افتتاح کیا؟
سوال نمبر 7۔ بانی پاکستان کے والد کا نام بتائیں؟
سوال نمبر 8۔ قائداعظم نے ابتدائی تعلیم کس درس گاہ سے حاصل کی؟
سوال نمبر9۔ محمد علی جناح کو قائد اعظم کا لقب کس نے عطا کیا تھا؟
سوال نمبر 10۔ اس سال بانی پاکستان کا کون سا یوم ولادت منایا جائے گا؟
جوابات:۔1۔ 25دسمبر 2۔وزیرمنشن کراچی 3۔ زیارت ریذیڈنسی میں 4۔ کراچی 5۔ 11؍ستمبر 1948 6۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان 7۔ جناح پونجا 8۔ سندھ مدرستہ الاسلام 9۔ مولانا مظہرالدین 10۔145واں