• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوواک جوکووچ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سربیا کے نوواک جوکووچ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ نے اٹلی کے مٹیو بریٹینی کو 1-3 سے شکست دی۔

نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور7-5، 2-6، 2-6 اور 3-6 رہا۔

تازہ ترین