• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا افغان عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کریملن کا کہنا ہے کہ روس، افغانستان میں نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرے گا۔

روس کے ایوان بالا کے اسپیکر نے رواں ہفتے کے آغاز میں کہا تھا کہ افغانستان میں تقریب حلف برداری میں سفارتی سطح کے حکام شرکت کریں گے، لیکن اب تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

تازہ ترین