• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: آبنائے ہرمز پر کانفرنس آج، 30 ملکوں کے فوجی منصوبہ ساز شریک ہوں گے

برطانیہ اور فرانس کی آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے آج سے لندن میں 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ سازوں کے ساتھ 2 روزہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق کانفرنس میں فوجی منصوبہ ساز اپنے ممالک کی صلاحیتوں، کمانڈ اور کنٹرول کے ڈھانچے کے ساتھ ساتھ ملٹری فورسز کی خطے میں تعیناتی پر بھی بات کریں گے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کسی بھی فوجی منصوبے کو پائیدار جنگ بندی معاہدے کے بعد آگے بڑھایا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید