• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ جنسی تعلق، شہزادہ اینڈریو کو قانونی دستاویزات بھیج دی گئیں

کمسن ورجینیا رابرٹس سے جنسی تعلق کے معاملے پر برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو کو گھر پر قانونی دستاویزات بھیج دی گئیں۔

لڑکی کا دعویٰ ہے کہ اسے شہزادہ اینڈریو سے زبردستی جنسی تعلق پر مجبور کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے امریکا میں مقدمہ جاری ہے۔

شہزادہ اینڈریو لڑکی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر یکسر مسترد کرچکے ہیں۔

تازہ ترین