• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن بلاک فور میں کپڑے کی گودام میں آگ لگ گئی، اطلاع پر پولیس اور فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا ،پولیس کے مطابق کے ایم سی ،کے پی ٹی اور ڈی ایچ اے کی پانچ گاڑیاں موقع پہنچیں ، فائر فائٹر ز نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا،پولیس کے مطابق آگ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ساڑے تین بجے لگی اور پونے پانچ بجے بجھا دی گئی ،آگ سے بھاری مالیت کا کپڑا ور دیگر سامان جل گیا۔

تازہ ترین