• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک جنگ گروپ کا چینل، جیو نیوز افغانستان کے بگرام ایئر بیس کے اندرونی مناظر سامنے لے آیا ہے۔

بگرام ائر بیس پر اب طالبان کا کنٹرول ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئر بیس پر ٹوٹے پھوٹے امریکی ہیلی کاپٹر اور جنگی سامان بکھرا ہوا ہے، یہ سامان امریکی فوجی جاتے ہوئے چھوڑ گئے تھے.

بگرام ایئر بیس پر امریکی فوجیوں کی ورزش کا سامان بھی موجود ہے۔

واضح رہے کہ بگرام ایئر بیس طالبان پر حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب اس ائیر بیس پر طالبان کا کنٹرول ہے۔

تازہ ترین