• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :نوسرباز3جیولرز سے زیورات اور گھڑیاں لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نوسر باز دم کرنے کے بہانے صرافہ بازار میں3جیولرز سے قیمتی زیورات اور گھڑیاں لوٹ کر فرار ہو گیا ،صرافہ بازار میں ایک نامعلوم شخص دوکانوں میں دم کرنے کے بہانے گھس کر قیمتی زیورات کو ڈبل کر کے دینے کا جھانسہ دیکر لوٹ کر فرار ہو گیا ۔
تازہ ترین