• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے برجیس طاہر لاہور میں نیب کے دفتر میں پیش ہو گئے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے برجیس طاہر کو آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں طلب کر رکھا ہے۔

برجیس طاہر نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کرا رکھی ہے۔

برجیس طاہر پر آمدن سے زائد 30 کروڑ روپے کے اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

تازہ ترین