وزیراعظم عمران خان کا کل دورۂ لاہور کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں صحافیوں کےاحتجاج اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو حکومت پنجاب کی 3 سال کی کارکردگی پر بھی رپورٹ دی جائے گی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کے والد، بھائی اور بہن شامل ہیں۔
پاکستان قبائل موومنٹ کے صدر عبدالرحمٰن نے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام پاکستان کے حق میں ہے
اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ جلسے جلوس اور شہروں پہ چڑھائی کر کے بانی کی رہائی کروائی جائے تو ایسا نہیں ہو سکتا۔
محکمہ صحت کے مطابق بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17 ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
سہیل آفریدی کو کسی صورت نااہل نہیں کیا جا سکتا: چیئرمین پی ٹی آئی
گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے قانون AB 2017 پر دستخط کر دیے۔
چینی تاجر نے بھارتی گاہکوں کے ساتھ کاروبار کرنے میں پیش آنے والی مشکلات بیان کر کے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
شوکت یوسفزئی نے خط میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
ملاقات میں فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام نے اتفاق کیا کہ سہیل آفریدی کا مزید وزیرِ اعلیٰ رہنا صوبے کے لیے نقصان دہ ہے۔
وسطی لندن کے ہوٹل میں سرمایہ کاروں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
امریکا میں معروف اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ نے اماراتی حکام سے کہا ہے کہ بے بنیاد دعوؤں کو دہرانے کے بجائے اچھے ہمسایہ تعلقات کے تقاضوں اور خطے کی تاریخی و قانونی حقیقتوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔
اسکاٹ لینڈ کے دور دراز جزیرے پر اتنے عرصے بعد بچے کی پیدائش نے مقامی آبادی کو خوشی سے نہال کر دیا۔
اداکارہ نے ماں بننے کے بعد اپنی ظاہری شکل پر کیے جانے والے تکلیف دہ تبصروں کا ذکر کیا ہے۔
ٹرمپ کو نجی طیارے میں فرائیڈ چکن، برگر اور فرائز سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق جعلی خبر کے ساتھ شیئر کی جانے والی پوسٹ کو صرف 5 گھنٹوں میں 38 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔