• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ثقافت فنکاروں کا ڈیٹا بیس تیار کر رہا ہے، راجہ جہانگیر انور

سیکرٹری اطلاعات و ثقافت راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ محکمہ ثقافت پہلی بار فنکاروں کا ڈیٹا بیس تیار کر رہا ہے۔

راجہ جہانگیر انور نے اپنے بیان میں بتایا کہ محکمہ ثقافت فنکاروں کے ڈیٹا سے ایک ڈیجیٹل ڈائجسٹ تیار کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس ڈیٹا بیس میں صوبے بھر سے ہر طرح کے ٹیلنٹ کو رجسٹر کیا جا رہا ہے ۔

راجہ جہانگیر انور کامزید کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد ہرقسم کے پرفارمنگ آرٹس کو فروغ دینا ہے.

تازہ ترین