• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع


وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آگئی۔ 16 ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔

بلوچستان اسمبلی کے 16 ارکان نے تحریک عدم اعتماد سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کروادی ہے۔

وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف جمع کراگئی تحریک عدم اعتماد پر 16 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید