کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو3-0 سے ہرا دیا۔ تاہم اس ناکامی سے پاکستان کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا، پاکستان پہلے ہی ٹاپ ایٹ میں پہنچ چکا ہے۔
اسٹال کے اردگرد صرف لڑکیاں اور خواتین نظر آتی ہیں، اور اسی منفرد پابندی نے صارفین کو نہ صرف محظوظ کیا بلکہ ایک مزاحیہ بحث بھی چھیڑ دی ہے۔
لندن ہائی کورٹ کے حکم کے بعد یوٹیوبر عادل راجہ نے بریگیڈیئر راشد نصیر کو بدنام کرنے کا الزام تسلیم کر لیا۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے دورے کے دوران ڈاکٹر کے بریفنگ نہ دینے پر لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے وضاحت طلب کر لی۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
پراجکتا کولی کا کہنا ہے کہ میں بطور کنٹینٹ کریئیٹر اپنے 11 سالہ سفر میں منفی تبصروں اور بے بنیاد نفرت کو برداشت کرنا سیکھ چکی ہوں
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے مجموعی طور پر 686 ملین ڈالرز مالیت کی جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری دے دی۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان بھیجا جانے والا یو این کا امدادی قافلہ ہماری سائیڈ سے کلیئر ہے، یہ طالبان پر ہے کہ وہ اس امدادی قافلے کو وصول کرتے ہیں یا نہیں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اڈیالہ سے صوبہ چلایا جارہا ہے، سیکریٹریٹ اڈیالہ منتقل ہوگیا ہے۔ سیکریٹری پریشان ہیں کہ کس کی بات مانیں اور کس کی نہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، دریا سے مزید افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے موسم سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
چینی خاتون عاشق کی بیوی سے بچنے کے لیے 10ویں منزل کی بالکونی سے لٹک گئی۔ دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو طوفان برپا ہوگیا۔
4600 میٹر کی بلندی پر 16 اسکائی ڈائیورز کو ایک فارمیشن بنانی تھی
بل میں اسرائیل کے دفاعی پروگرامز، بالخصوص آئرن ڈوم اور ڈیوڈز سلِنگ کے لیے مکمل فنڈنگ بھی شامل ہے۔
علیمہ خان نے کہا کہ یہ غیرقانونی عمل ہے، ہم آج عدالت سے لیٹ ہوئے تو غیرحاضری لگادی گئی۔
قبائلی عمائدین کی ایک کونسل نے 8 ملزمان کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دہکتے کوئلوں پر چلنے کا حکم دے دیا۔