• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ

کولمبو (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10 وکٹ سے ہراکر سیریز کلین سوئپ کرلی۔ ہوم ٹیم 8 وکٹ پر 120 رنز بناسکی،پروٹیز نے ہدف اوپنرز ڈی کوک اور ریزا ہینڈرکس کی ففٹیز کی مدد سے 15ویں اوور میں پورا کرلیا۔

تازہ ترین