• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی صحت سے قربان فاطمہ کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ پنجاب وومن ونگ کی جنرل سیکرٹری قربان فاطمہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے صحت محمد حنیف پتافی سے ملاقات کی اور کڈنی ہسپتال کے ساتھ ڈی ایچ کیو کی خالی بلڈنگ کو بھی کڈنی ہسپتال کا حصہ بنانے کی درخواست کی، جس پر حنیف پتافی نے پنجاب کابینہ کی اگلی میٹنگ میں یہ معاملہ رکھنے اور منظوری لینے کا وعدہ کیا۔
تازہ ترین