• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

(ڈمی) ہیلری عمران کی سیاسی مرید، مافیا کی حکومت کو دھمکیاں ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) طنز و مزاح سے بھر پور ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں (ڈمی) ہیلری کلنٹن کی آمد ہوگی۔ شو کے دوران دکھایا جائے گا کہ ہیلری کس طرح عمران کی سیاسی مرید بن گئیں۔ایک اور سیگمنٹ میں ناظرین دیکھیں گے کہ مافیا نے حکومت کو کس طرح سے دھمکانا شروع کردیا ہے۔ پروگرام میں ”کچن کیبنٹ“ میں ہونے والی کھلبلی بھی پیش کی جائے گی جس میں شرکاء اس سوچ بچار میں مصروف ہیں کہ ”سیاسی مرید بنیں یا جانشین“۔علی میر کی میزبانی میں ”خبرناک“ رات 11بجکر 5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید