• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دے دیا ہے ۔ وائس چیئرمین پی ای سی ڈاکٹر نیاز انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ کے کنوینر ہوں گے۔ بورڈ نئے انجینئرنگ پروگرام کی لانچنگ کاطریقہ کارطے کریگا جبکہ انجینئرنگ شعبہ جات کا معیاراورطریقہ طے ہوگا۔انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ یونیورسٹیز میں انجینئرنگ پروگرامز سے متعلق شکایات کاجائزہ لیاجائیگا۔بورڈ پی ای سی سے تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور پروگرامز کی ڈائریکٹری بھی تیار کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید