• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی شکست کے ذمہ دار ارکان اسمبلی قرار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی شکست کا ذمہ دار ارکان اسمبلی کو قرار دے دیا گیا۔ضلعی تنظیم کا پارٹی ٹکٹ فیصلوں میں نظر انداز کرنے پر اعلیٰ عہدیداران اور ممبران اسمبلی سے استعفے طلب کرنے کا مطالبہ ، کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی و چکلالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست پر ضلع راولپنڈی کی تنظیم نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی تنظیم کو پارٹی ٹکٹ کے فیصلوں میں نظر انداز کرنے پر اعلیٰ عہدیداران اور ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کو شکست کا ذمہ دار قرار دے کر ان سے استعفے طلب کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تازہ ترین