• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ دہلی گیٹ کے علاقےمیں ڈکیتی 3 ڈاکولاکھوں کی نقدی لوٹ کرفرار

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے چونگی نمبر14کے قریب ٹی سٹال پر شہری حاجی لیاقت،مہران خان، محمد کامران اور حاجی یونس ڈنگر منڈی جانے کے لئے ہوٹل میں بیٹھ کر گاڑی کا انتظار کررہے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل سوارتین مسلح ڈاکو آگئے جنہوں نےحاجی لیاقت سے1لاکھ 50 ہزار، مہران خان سے1لاکھ 30ہزار،محمد کامران سے 2لاکھ اور حاجی یونس سے 1لاکھ30ہزار چھین لیے،پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کے بعد فرارہونے والے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین