• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور نیشنل سکلز یونیورسٹی میں تعاون بڑھانے کیلیےمعاہدہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تدریس ، تحقیق ، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ وائس چانسلر ایم این ایس یوای ٹی ڈاکٹر عامر اعجاز اور وائس چانسلر نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر محمد مختار نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس موقع پر تمام فیکلٹی ممبران اور رجسٹرار بھی موجود تھے۔
تازہ ترین