• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر پیوٹن اگلے سال چین کا دورہ کریں گے۔ صدر پیوٹن چین میں ونٹر اولمپکس دیکھیں گے۔ 

روسی وزیرخارجہ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کی درخواست بخوشی قبول کرلی اور وہ چین کا دورہ کریں گے۔  

خبر ایجنسی کے مطابق ونٹر اولمپکس چین میں فروری 2022 میں منعقد ہوں گے۔

تازہ ترین