ایران میں امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کیلئے عوامی دباؤ کا سامنا ہے۔
خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر آئی ہوئی ہے۔