کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک ون میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار روشن علی زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں زخمی ملزم ساتھی کے ہمراہ فرار ہوگیا۔
خواتین، مزدور، کسان اور نوجوانوں کی خالی نشستوں پر پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
دونوں رہنماؤں نے پاک ملائیشیا تعلقات، علاقائی صورتِ حال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا
اشعب عرفان پہلی مرتبہ پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ کے فائنل میں پہنچے ہیں۔
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 631 ارب، خیبرپختونخوا میں 51 ارب اور سندھ میں 32 ارب روپے کے نقصانات ہوئے۔
بس میں خاتون کو چھیڑنے والے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی۔
سی پی او کے مطابق ہر اسکوڈ میں 10 اہلکار شامل ہوں گے
ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ معروف اداکار شاہ رخ خان المعروف کنگ خان کو یوں ہی بالی ووڈ کا بادشاہ نہیں کہا جاتا بلکہ انہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھی اپنے خیالات و نظریات سے بھی لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون سیٹلائٹ چین سے خلا میں روانہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تھے۔ اس موقع پر پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا بھی موجود تھے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں کسی کے خلاف نہیں لایا گیا، وہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے آئے ہیں۔
تھیٹر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹڑی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فجر شیخ نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا۔
روس کے جنوبی علاقے میں ایک کیمکل فیکٹری میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 31 دسمبر تک آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کی توقع ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سب کو پیچھے چھوڑنے کو تیار، کھلاڑی نے اپنے ننھے بیٹے عالیار کے ساتھ کرکٹ پریکٹس شروع کر دی۔
اسموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط 'اے کیو آئی' 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔