• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی خریداری سے منفی رجحان تبدیل، 204 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،مالیاتی اداروں اور چند سرمایہ کاروں کی خریداری سے مارکیٹ میں جاری منفی رحجان تبدیل ہو گیا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 204 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، 53.08 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ، سرمایہ کاری مالیت میں بھی 27ارب 35 کروڑ 89 لاکھ روپے کا اضافہ، کاروباری حجم بھی 21.75 فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین