• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ راجہ رام کے علاقے میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال داخل۔ تفصیل کے مطابق سرگودھا کا رہائشی محمد عدنان جو بستی داد شجاعباد ٹول پلازہ پر کام کرتا تھا۔ اس نے گھریلوں جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کاخاتمہ کرنے کے لئے اپنی گردن پر تیزدھار آلہ سے کٹ لگائے، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ عدنان کو اپنی مدد آپ کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شجاع آباد منتقل کیاگیا جہاں اس کی حالت ٹھیک بتائی جاتی ہے۔ واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید