برطانوی وزیر اعظم سر کیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ اردن کے ساتھ مل کر غزہ میں فضا سے امداد بھیجنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیون پیٹرسن نے پیغام لکھا کہ مجھ پر چیخیں مت لیکن ان دنوں بیٹنگ کرنا 20/25 سال پہلے کے مقابلے میں بہت آسان ہے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ و میزبان نے انکشاف کیا کہ اداکار بیرونِ ملک شوٹنگ شدید زخمی ہوگئے تھے، ان کا جبڑا ٹوٹ گیا تھا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے ثمرات کی بدولت معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے
پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے سیمپل پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر قید کیا گیا ہے جو ہم نہیں مانتے
ڈاکٹر سعد اسلام نے کہا کہ ہمیں سانحہ سوات سے سبق سیکھنا چاہیے تھا۔
غزہ حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ میں 40 ہزار بچے دودھ نہ ملنے کے سبب کچھ ہی دنوں میں مرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں اور آلہ کاروں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے۔
چیئرمین (ن) لیگ جاپان ملک یونس کی قیادت میں وفد نے حال ہی میں جاپان میں تعینات ہونے والے سفیِ پاکستان عبدالحمید بھٹہ سے سفارتخانے میں اہم ملاقات کی۔
اسلام آباد کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے 8 کارکنوں کی سزا معطل کرتے ہوئے دو مقدمات میں ان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
سینئر حماس رہنما عزت الرشیق نے کہا کہ جنگ بندی مزاکرات کے حوالے سےامریکی صدرکا بیان مسترد کرتے ہیں۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیاء کپ پر تمام معاملات حل ہو گئے ہیں، شیڈول اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آسکتا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم کے چھوٹے داماد انتقال کر گئے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھر کا منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔