• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لینے کل چارٹرڈ طیارہ آ رہا ہے، وسیم خان

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف  ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لینے کل چارٹرڈ طیارہ آ رہا ہے۔

سی ای او پی سی بی وسیم خان  نے کہا کہ یہ افسوسناک امر ہے اور جو بھی ہوا غلط ہوا۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کی منسوخی پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے اچانک فیصلے سے انتہائی مایوسی ہوئی، یہ سیریز کرکٹ کے متعدد شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں لاسکتی تھی۔

بابر اعظم  نے کہا کہ مجھے پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے، ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے۔

تازہ ترین