• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: منشیات فروخت کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں سے تحقیقات میں پیش رفت


کراچی میں منشیات فروخت کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں سے تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس اہلکار ڈی ایس پی سچل کے سابقہ گن مین تھے۔

تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات فروخت میں ملوث ڈی ایس پی سچل کا موجودہ گن مین فرار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی سچل کے فرار گن مین کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

تحقیقاتی ذرائع ک کہنا ہے کہ  ڈی ایس پی سچل کو مقدمے میں چالان کیا جائے گا۔

تازہ ترین